مشکل پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم، نثر میں مشکل اور دق الفاظ استعمال کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم، نثر میں مشکل اور دق الفاظ استعمال کرنے والا۔